☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18850
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18850
حدیث نمبر: 18850 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ فِي رَجُلٍ بَانَتْ مِنْهُ امْرَأَتُهُ بِخُلْعٍ , أَوْ إيلَاءٍ فَتَزَوَّجَهَا , فَطَلَّقَهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا، قَالَ:" لَهَا الصَّدَاقُ كَامِلًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک عورت اپنے خاوند سے خلع یا ایلاء کے ذریعے جدا ہوئی، پھر آدمی نے اسی عورت سے شادی کی اور دخول سے پہلے اسے طلاق دے دی تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ عورت کو پورا مہر ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19572]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19572، ترقيم محمد عوامة 18850)
پچھلی حدیث → (18849) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18851)