☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18848
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18848
حدیث نمبر: 18848 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعُ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ:" يَأْخُذَ مِنْهَا حَتَّى عِقَاصَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خاوند خلع کے عوض عورت سے ہر چیز حتی کہ اس کے بال باندھنے کا کپڑا بھی لے سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19570]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19570، ترقيم محمد عوامة 18848)
پچھلی حدیث → (18847) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18849)