☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18844
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18844
حدیث نمبر: 18844 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَفَّانَ بْنُ مُسْلِمٍ، قَالَ: نَا هَمَّامٌ، قَالَ: نَا مَطَرٌ، عَنْ ثَابِتٍ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ، أَنَّ عُمَرَ، قَالَ:" اخْلَعْهَا بِمَا دُونَ عِقَاصِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت سے خلع کرلو خواہ اس کے بال باندھنے والے کپڑے سے کم چیز کے عوض ہی کیوں نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19566]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19566، ترقيم محمد عوامة 18844)
پچھلی حدیث → (18843) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18845)