☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18824
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18824
حدیث نمبر: 18824 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ هِشَامٍ، قَالَ: كَانَ أَبِي , يَقُولُ:" صَاحِبُهَا أَوْلَى بِخِطْبَتِهَا فِي الْعِدَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے والد کہا کرتے تھے کہ خلع یافتہ عورت کا خاوند عدت کے دوران پیام نکاح بھجوانے کا زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19545]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19545، ترقيم محمد عوامة 18824)
پچھلی حدیث → (18823) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18825)