☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1882
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1882
حدیث نمبر: 1882 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ ، يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ رَزِينٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، أَيُّوبَ بْنِ قَطَنٍ الْكِنْدِيِّ ، أُبَيِّ بْنِ عُمَارَةَ الْأَنْصَارِيِّ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ رَزِينٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ قَطَنٍ الْكِنْدِيِّ ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ عُمَارَةَ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ:" وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ صَلَّى فِي بَيْتِهِ لِلْقِبْلَتَيْنِ جَمِيعًا قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , أَمْسَحُ عَلَى الْخُفَّيْنِ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ يَوْمًا؟ قَالَ: نَعَمْ وَيَوْمَيْنِ. قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ يَوْمَيْنِ؟ قَالَ: نَعَمْ وَثَلَاثَةً. قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ وَثَلَاثَةً؟ قَالَ: نَعَمْ وَمَا شِئْتَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابی بن عمارہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے کمرے میں دونوں قبلوں کی طرف رخ کر کے نماز ادا فرمائی۔ میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! کیا میں موزوں پر مسح کرسکتا ہوں؟ فرمایا ”ہاں“ میں نے عرض کیا ”یا رسول اللہ! کیا ایک دن تک؟“ فرمایا ”ہاں، اور دو دن تک“ میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! اور دو دن تک؟“ فرمایا ”ہاں اور تین دن تک“ میں نے عرض کیا ”یا رسول اللہ! اور کیا تین دن تک؟“ فرمایا ہاں! جب تک تم چاہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1888]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1888، ترقيم محمد عوامة 1882)
پچھلی حدیث → (1881) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1883)