☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18814
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18814
حدیث نمبر: 18814 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، وَعَبْدَةُ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ الْبَصْرِيَّ , عَنِ الشَّعْبِيِّ، سُئِلَ عَنِ الْمُخْتَلِعَةِ: لَهَا نَفَقَةٌ؟ فَقَالَ:" كَيْفَ يُنْفِقُ عَلَيْهَا وَهُوَ يَأْخُذُ مِنْهَا؟"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ کیا خلع لینے والی عورت کو نفقہ ملے گا انہوں نے فرمایا کہ وہ اس پر کیسے خرچ کرسکتا ہے حالانکہ مرد نے عورت سے پیسے وصول کئے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19534]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19534، ترقيم محمد عوامة 18814)
پچھلی حدیث → (18813) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18815)