☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18805
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18805
حدیث نمبر: 18805 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " لَا يَلْحَقُهَا طَلَاقُهُ إيَّاهَا مَا كَانَتْ فِي عِدَّةٍ مِنْهُ بَائِنَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع کے بعد عدت میں طلاق دینے سے طلاق واقع نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19524]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19524، ترقيم محمد عوامة 18805)
پچھلی حدیث → (18804) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18806)