☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18802
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18802
حدیث نمبر: 18802 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، وَمُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر خلع کے بعد اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق دے تو عدت میں طلاق واقع ہوجائے گی۔ حضرت سفیان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہماری رائے بھی یہی ہے کہ طلاق واقع ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19519]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19519، ترقيم محمد عوامة 18802)
پچھلی حدیث → (18801) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18803)