☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18800
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18800
حدیث نمبر: 18800 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ فِي " الرَّجُلِ يَخْلَعُ امْرَأَتَهُ، ثُمَّ يُطَلِّقُهَا، قَالَ: ذَاكَ أَبْعَدُ لَهُ مِنْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی خلع کے بعد اپنے بیوی کو طلاق دے دے تو یہ اسے بیوی سے اور زیادہ دور کرنے والی چیز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19517]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19517، ترقيم محمد عوامة 18800)
پچھلی حدیث → (18799) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18801)