☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18789
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18789
حدیث نمبر: 18789 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ , سَمِعَهُ يَقُولُ: " يَخْتَلِعُونَ عِنْدَنَا دُونَ السُّلْطَانِ , فَإِذَا رُفِعَ إلَى السُّلْطَانِ أَجَازَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لوگ ہمارے پاس بغیر سلطان کے خلع کیا کرتے تھے، جب معاملہ سلطان کے پاس پیش ہوتا تو وہ بھی اس کی اجازت دے دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19506]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19506، ترقيم محمد عوامة 18789)
پچھلی حدیث → (18788) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18790)