حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، قَالَ: كَانَ أَبِي يَقُولُ:" تَعْتَدُّ ثَلَاثَ حِيَضٍ وَهُوَ أَوْلَى بِخِطْبَتِهَا فِي الْعِدَّةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ تین حیض تک عدت گزارے گی اور خلع کرنے والا خاوند عدت میں پیام نکاح کا زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19484]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19484، ترقيم محمد عوامة 18768)