حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ اور حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع یافتہ عورت کی عدت مطلقہ کی طرح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19482]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19482، ترقيم محمد عوامة 18767)