☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1872
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1872
حدیث نمبر: 1872 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ، سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا كَانَ يَوْمُ فَتْحِ مَكَّةَ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ، فَقَالَ عُمَرُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , رَأَيْتُكَ الْيَوْمَ صَنَعْتَ شَيْئًا لَمْ تَكُنْ لِتَصْنَعَهُ قَبْلَ الْيَوْمِ , فَقَالَ:" يَا عُمَرُ عَمْدًا صَنَعْتُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن بریدہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فتح مکہ کے دن وضو کرتے ہوئے موزوں پر مسح فرمایا۔ حضرت عمر نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! میں نے آپ کو آج ایسا کام کرتے دیکھا ہے جو آپ نے اس سے پہلے کبھی نہیں کیا! حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اے عمر! میں نے یہ کام جان بوجھ کر کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1878]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1878، ترقيم محمد عوامة 1872)
پچھلی حدیث → (1871) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1873)