☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18708
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18708
حدیث نمبر: 18708 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ قَالَ فِي رَجُلٍ قَالَ لِامْرَأَتِهِ: إذَا حَمَلْتِ فَأَنْتِ طَالِقٌ , قَالَ:" يَغْشَاهَا، إذَا تَطَهَّرَتْ مِنَ الْحَيْضِ، ثُمَّ يُمْسِكُ عَنْهَا إلَى مِثْلِ ذَلِكَ"،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ جب تو حاملہ ہوئی تجھے طلاق ہے، تو وہ عورت کے حیض سے پاک ہونے کے بعد اس سے جماع کرے اور پھر رک جائے۔ حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کے حمل کے ظاہر ہونے تک اس سے جماع کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19418]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19418، ترقيم محمد عوامة 18708)
پچھلی حدیث → (18707) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18709)