☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18707
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18707
حدیث نمبر: 18707 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: " يَقَعُ عَلَيْهَا عِنْدَ كُلِّ طُهْرٍ مَرَّةً , ثُمَّ يُمْسِكُ حَتَّى تَطْهُرَ , فَإِذَا اسْتَبَانَ حَمْلُهَا بَانَتْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا جب تو حاملہ ہوئی تو تجھے طلاق ہے تو آدمی کو چاہئے کہ ہر طہر میں اس سے جماع کرنے کے بعد دوبارہ جماع نہ کرے یہاں تک کہ وہ دوبارہ حیض آنے کے بعد پاک ہوجائے، جب اس کا حمل ظاہر ہوجائے تو وہ بائنہ ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19417]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19417، ترقيم محمد عوامة 18707)
پچھلی حدیث → (18706) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18708)