☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18702
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18702
حدیث نمبر: 18702 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ طَلْحَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، أَنَّ أَصْحَابَ عَبْدِ اللَّهِ كَانُوا يَقُولُونَ: " يَهْدِمُ الْوَاحِدَةَ وَالثِّنْتَيْنِ كَمَا يَهْدِمُ الثَّلَاثَ" , إلَّا عُبَيْدَةَ فَإِنَّهُ قَالَ: هِيَ كَمَا بَقِيَ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے شاگرد فرمایا کرتے تھے جبکہ حضرت عبیدہ فرماتے تھے کہ مرد کے پاس صرف باقی ماندہ طلاقوں کا حق ہوگا۔ ایک اور دو طلاقیں نئی طلاق کا حق دلوا سکتی ہیں جس طرح تین طلاقیں نئی طلاق کا حق دلواتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19412]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19412، ترقيم محمد عوامة 18702)
پچھلی حدیث → (18701) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18703)