☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18700
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18700
حدیث نمبر: 18700 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ أَصْحَابُ عَبْدِ اللَّهِ , يَقُولُونَ: " يَهْدِمُ الثَّلَاثَ وَلَا يَهْدِمُ الْوَاحِدَةَ وَالثِّنْتَيْنِ , يَعْنِي طَلَاقًا وَاحِدًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے شاگرد فرمایا کرتے تھے کہ تین طلاقیں نئی طلاق کا حق دلوا سکتی ہیں تو ایک اور دو طلاقیں کیوں نہیں دلوا سکتیں؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19410]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19410، ترقيم محمد عوامة 18700)
پچھلی حدیث → (18699) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18701)