☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18677
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18677
حدیث نمبر: 18677 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو دَاوُدَ عَنْ أَبِي حُرَّةَ، عَنِ الْحَسَنِ فِي رَجُلٍ قِيلَ لَهُ: طَلَّقْتَ امْرَأَتَكَ؟ وَلَمْ يَكُنْ طَلَّقَهَا , فَقَالَ: نَعَمْ! فَقَالَ الْحَسَنُ:" فَقَدْ طَلُقَتْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی شخص سے سوال کیا جائے کہ کیا تو نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی؟ وہ جواب میں کہے ہاں، حالانکہ اس نے طلاق نہ دی ہو تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس عورت کو طلاق ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19386]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19386، ترقيم محمد عوامة 18677)
پچھلی حدیث → (18676) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18678)