☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18667
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18667
حدیث نمبر: 18667 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ: سُئِلَ جَابِرٌ عَنْ رَجُلٍ قَالَ لِامْرَأَتِهِ: مَا أَنْتِ لِي بِامْرَأَةٍ مِرَارًا وَهُوَ غَضْبَانُ , قَالَ إبْرَاهِيمُ:" مَا أَرَاهُ بَلَغَ هَذَا إلَّا وَهُوَ يُرِيدُ الطَّلَاقَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کئی مرتبہ غصے کی حالت میں کہے کہ تو میری بیوی نہیں تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ میرے خیال میں وہ طلا ق کا ارادہ کرکے ہی اس حد کو پہنچ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19376]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19376، ترقيم محمد عوامة 18667)
پچھلی حدیث → (18666) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18668)