☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 18641
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 18641
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ , وَحَمَّادٍ، قَالَا: " إذَا قَالَ الرَّجُلُ لِامْرَأَتِهِ: هِيَ عَلَيْهِ كَظَهْرِ أُمِّهِ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ , فَمَضَتْ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ ؛ فَهُوَ إيلَاءٌ , وَإِذَا قَالَ: هِيَ عَلَيَّ كَظَهْرِ أُمِّي , فَتَرَكَهَا سَنَةً ؛ فَلَيْسَ إيلَاءً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کے بارے میں کہا کہ وہ اس کے لئے چار مہینے تک اس کی ماں کی پشت کی طرح ہے، اور چار مہینے گذر گئے تو یہ ایلاء ہے اور اگر یہ کہا کہ وہ اس کی ماں کی پشت کی طرح ہے اور پھر اسے ایک سال تک چھوڑے رکھا تو یہ ایلاء نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19343]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19343، ترقيم محمد عوامة 18641)
← Previous Hadith (18640) Back to Bab Next Hadith → (18642)