حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ فِي رَجُلٍ قَالَ لِامْرَأَتِهِ: إنْ قَرَبْتُهَا سَنَةً ؛ فَهِيَ عَلَيْهِ كَظَهْرِ أُمِّهِ؟ قَالَ: فَقَالَ الشَّعْبِيُّ:" لَا يَدْخُلُ الْإِيلَاءُ فِي الظِّهَارِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر میں ایک سال تک تیرے قریب آیا تو تو میرے لئے میری ماں کی پشت کی طرح ہے تو ایلاء ظہار میں داخل نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19342]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19342، ترقيم محمد عوامة 18640)