☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18634
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18634
حدیث نمبر: 18634 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، وَالْحَسَنِ , أنهما قَالَا: " لَيْسَ فِي الظِّهَارِ وَقْتٌ وَلَا يَدْخُلُ فِيهِ إيلَاءٌ , وَإِنْ تَطَاوَلَ ذَلِكَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ اور حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ظہار میں وقت نہیں ہوتا اور اس میں ایلاء داخل نہیں ہوتا خواہ وہ کتناہی طویل کیوں نہ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19336]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19336، ترقيم محمد عوامة 18634)
پچھلی حدیث → (18633) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18635)