حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَطَاوُسٍ، وَمُجَاهِدٍ في نصراني تكون تحته نصرانية فتسلم؟ قَالُوا:" إنْ أَسْلَمَ مَعَهَا ؛ فَهِيَ امْرَأَتُهُ , وَإِنْ لَمْ يُسْلِمْ ؛ فُرِّقَ بَيْنَهُمَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء، حضرت طاوس اور حضرت مجاہد s فرماتے ہیں کہ اگر کسی عیسائی شخص کی عیسائی بیوی اسلام قبول کرلے تو اگر اس کا خاوند بھی اسلام قبول کرلے تو یہ اس کی بیوی رہے گی اور اگر وہ اسلام قبول نہ کرے تو ان کے درمیان جدائی کرادی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19311]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19311، ترقيم محمد عوامة 18610)