☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18597
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18597
حدیث نمبر: 18597 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " إذَا زَوَّجَ الرَّجُلُ عَبْدَهُ , أَوْ أَذِنَ لَهُ فِي التَّزَوُّجِ ؛ فَإِنَّ الطَّلَاقَ بِيَدِ الْعَبْدِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آقا نے غلام کی شادی کرائی یا اسے شادی کی اجازت دی تو طلاق کا حق غلام کو ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19298]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19298، ترقيم محمد عوامة 18597)
پچھلی حدیث → (18596) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18598)