☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18593
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18593
حدیث نمبر: 18593 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إذَا نَكَحَ الْعَبْدُ بِإِذْنِ سَيِّدِهِ ؛ فَإِنَّ الطَّلَاقَ بِيَدِ الْعَبْدِ إنْ شَاءَ طَلَّقَ , وَإِنْ شَاءَ أَمْسَكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ غلام نے اپنے آقا کی اجازت سے شادی کی تو طلاق کا اختیار غلام کو ہوگا، اگر چاہے تو طلاق دے اور اگر چاہے تو روکے رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19294]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19294، ترقيم محمد عوامة 18593)
پچھلی حدیث → (18592) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18594)