☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18589
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18589
حدیث نمبر: 18589 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " إذَا تَزَوَّجَ بِإِذْنِ سَيِّدِهِ فَالطَّلَاقُ بِيَدِ الْعَبْدِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر غلام نے آقا کی اجازت سے شادی کی تو پھر بھی طلاق کا اختیار غلام کو ہی ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19290]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19290، ترقيم محمد عوامة 18589)
پچھلی حدیث → (18588) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18590)