☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18588
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18588
حدیث نمبر: 18588 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا أَذِنَ السَّيِّدُ ؛ فَالطَّلَاقُ بِيَدِ الْعَبْدِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب آقا نے اجازت دی تو طلاق کا اختیار غلام کو ہی ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19289]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19289، ترقيم محمد عوامة 18588)
پچھلی حدیث → (18587) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18589)