☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18524
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18524
حدیث نمبر: 18524 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا سُفْيَانُ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ، عَنْ عَلِيٍّ فِي الْمَوْهُوبَةِ لِأَهْلِهَا:" إنْ قَبِلُوهَا ؛ فَتَطْلِيقَةٌ بَائِنَةٌ , وَإِنْ رَدُّوهَا ؛ فَهِيَ وَاحِدَةٌ وَهُوَ أَحَقُّ بِهَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی اسی کے گھر والوں کو ہبہ کردے تو اگر وہ قبول کرلیں تو ایک طلاق بائنہ اور اگر وہ انکار دیں تو ایک طلاق رجعی ہے اور مرد کو رجوع کا حق ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19217]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19217، ترقيم محمد عوامة 18524)
پچھلی حدیث → (18523) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18525)