☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18520
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18520
حدیث نمبر: 18520 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
رَجُلٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ إبْرَاهِيمَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إنْ قَبِلُوهَا ؛ فَوَاحِدَةٌ بَائِنَةٌ , وَإِنْ لَمْ يَقْبَلُوهَا ؛ فَوَاحِدَةٌ، وَهُوَ أَحَقُّ بِرَجْعَتِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ ایک صحابی سے نقل کرتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی اسی کے گھر والوں کو ہبہ کردے تو اگر وہ قبول کرلیں تو ایک طلاق بائنہ ہے اور اگر وہ قبول نہ کریں تو ایک طلاق ہے اور مرد کو رجوع کا حق ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19213]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19213، ترقيم محمد عوامة 18520)
پچھلی حدیث → (18519) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18521)