☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18517
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18517
حدیث نمبر: 18517 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ فِي الرَّجُلِ يَهَبُ امْرَأَتَهُ لِأَهْلِهَا، قَالَ:" إنْ قَبِلَهَا أَهْلُهَا ؛ فَتَطْلِيقَةٌ يَمْلِكُ رَجْعَتَهَا , وَإِنْ لَمْ يَقْبَلُوهَا ؛ فَلَا شَيْءَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی اسی کے گھر والوں کو ہبہ کردے تو اگر اس کے گھر والے قبول کرلیں تو ایک طلاق ہے اور اسے رجوع کا حق ہوگا اور اگر وہ قبول نہ کریں تو کچھ لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19210]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19210، ترقيم محمد عوامة 18517)
پچھلی حدیث → (18516) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18518)