☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 18517
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 18517
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ فِي الرَّجُلِ يَهَبُ امْرَأَتَهُ لِأَهْلِهَا، قَالَ:" إنْ قَبِلَهَا أَهْلُهَا ؛ فَتَطْلِيقَةٌ يَمْلِكُ رَجْعَتَهَا , وَإِنْ لَمْ يَقْبَلُوهَا ؛ فَلَا شَيْءَ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی اسی کے گھر والوں کو ہبہ کردے تو اگر اس کے گھر والے قبول کرلیں تو ایک طلاق ہے اور اسے رجوع کا حق ہوگا اور اگر وہ قبول نہ کریں تو کچھ لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19210]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19210، ترقيم محمد عوامة 18517)
← Previous Hadith (18516) Back to Bab Next Hadith → (18518)