☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18492
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18492
حدیث نمبر: 18492 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا قَالَ الرَّجُلُ لِامْرَأَتِهِ: هِيَ عَلَيْهِ حَرَامٌ , يَنْوِي الطَّلَاقَ ؛ فَأَدْنَى مَا يَكُونُ تَطْلِيقَةٌ بَائِنَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے اور طلاق کی نیت کی تو ایک طلاق بائنہ ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19184]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19184، ترقيم محمد عوامة 18492)
پچھلی حدیث → (18491) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18493)