☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18476
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18476
حدیث نمبر: 18476 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ فِي الْبَائِنِ، قَالَ:" هِيَ ثَلَاثٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ سے جدا ہے تو یہ تین طلاقوں کے برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19166]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19166، ترقيم محمد عوامة 18476)
پچھلی حدیث → (18475) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18477)