☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 18460
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 18460
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي الْخَلِيَّةِ:" إنْ نَوَى طَلَاقًا فَأَدْنَى مَا يَكُونُ تَطْلِيقَةٌ بَائِنٌ إنْ شَاءَ وَشَاءَتْ تَزَوَّجَهَا , وَإِنْ نَوَى ثَلَاثًا ؛ فَثَلَاثٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس شخص نے اپنی بیوی کو تخلیہ کا کہا اور طلاق کی نیت کی تو کم از کم ایک طلاق واقع ہوگی اور اگر چاہیں تو نکاح کرلیں اور اگر تین کی نیت کی تو تین طلاقیں ہوجائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19150]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19150، ترقيم محمد عوامة 18460)
← Previous Hadith (18459) Back to Bab Next Hadith → (18461)