☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18455
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18455
حدیث نمبر: 18455 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ ، وَعَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عُمَرَ ، وَعَبْدِ اللَّهِ ، قَالَا فِي الْخَلِيَّةِ:" تَطْلِيقَةٌ وَهُوَ أَمْلَكُ بِرَجْعَتِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ ما فرماتے ہیں کہ عورت کو تخلیہ کا کہنا ایک طلاق ہے اور آدمی کو رجوع کا حق ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19145]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19145، ترقيم محمد عوامة 18455)
پچھلی حدیث → (18454) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18456)