☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18432
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18432
حدیث نمبر: 18432 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِي رَجُلٍ خَيَّرَ امْرَأَتَهُ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ , فَاخْتَارَتْ نَفْسَهَا مَرَّةً وَاحِدَةً، قَالَ:" بَانَتْ مِنْهُ بِثَلَاثٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو تین طلاق کا اختیار دیا اور عورت نے خود کو ایک مرتبہ اختیار کیا تو تین طلاقیں واقع ہوجائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19117]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19117، ترقيم محمد عوامة 18432)
پچھلی حدیث → (18431) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18433)