☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18427
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18427
حدیث نمبر: 18427 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ زَكَرِيَّا، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِي رَجُلٍ خَيَّرَ امْرَأَتَهُ، قَالَ:" لَهُ أَنْ يَرْجِعَ مَا لَمْ تَتَكَلَّمْ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو اختیار دے تو اس کے بولنے سے پہلے اختیار واپس لے سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19112]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19112، ترقيم محمد عوامة 18427)
پچھلی حدیث → (18426) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18428)