☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18423
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18423
حدیث نمبر: 18423 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ وَطَاوُسٍ , وَمُجَاهِدٍ في الرجل يخير امرأته؟ قَالُوا:" إنْ قَامَتْ مِنْ مَجْلِسِهَا قَبْلَ أَنْ تَخْتَارَ ؛ فَلَا خِيَارَ لَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد s فرماتے ہیں کہ عورت اگر اختیار ملنے کے بعد اختیار کو مجلس میں استعمال نہ کرے تو اختیار ختم ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19108]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19108، ترقيم محمد عوامة 18423)
پچھلی حدیث → (18422) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18424)