☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18421
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18421
حدیث نمبر: 18421 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ بَشِيرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَا: " إذَا افْتَرَقَا فِي التَّمْلِيكِ وَالتَّخْيِيرِ ؛ فَلَا خِيَارَ لَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ اور حضرت عمرو بن دینار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تملیک اور اختیار میں جدا ہوگئے تو اختیار ختم ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19106]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19106، ترقيم محمد عوامة 18421)
پچھلی حدیث → (18420) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18422)