☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18414
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18414
حدیث نمبر: 18414 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ أَنَّهُ بَلَغَهُ , أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ " جَعَلَ أَمْرَكِ بِيَدِكِ وَاخْتَارِي سَوَاءً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مرد کا بیوی سے کہنا کہ ”تجھے اختیار ہے“ اور یہ کہنا کہ ”تیرا معاملہ تیرے ہاتھ ہے“ ایک جیسے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19099]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19099، ترقيم محمد عوامة 18414)
پچھلی حدیث → (18413) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18415)