حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ أَنَّهُ بَلَغَهُ , أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ " جَعَلَ أَمْرَكِ بِيَدِكِ وَاخْتَارِي سَوَاءً"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مرد کا بیوی سے کہنا کہ ”تجھے اختیار ہے“ اور یہ کہنا کہ ”تیرا معاملہ تیرے ہاتھ ہے“ ایک جیسے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19099]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19099، ترقيم محمد عوامة 18414)