☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 18397
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 18397
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الْعَبْدِيُّ، قَالَ: نَا زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي زَائِدَةَ، قَالَ: قَالَ مَنْصُورٌ، حَدَّثَنِي إبْرَاهِيمُ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، فَأَتَاهُ رَجُلٌ، فَقَالَ: يَا أَبَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ، إنَّهُ كَانَ بَيْنِي وَبَيْنَ أَهْلِي بَعْضُ مَا يَكُونُ بَيْنَ النَّاسِ , وَإِنَّهَا قَالَتْ: لَوْ كَانَ مَا بِيَدِكِ مِنَ الْأَمْرِ بِيَدِي لَعَلِمْتَ مَا أَصْنَعُ؟ , فَقُلْتُ لَهَا: هِيَ بِيَدِكِ, قَالَتْ: فَإِنِّي قَدْ طَلَّقْتُكِ ثَلَاثًا؟ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ:" هِيَ تَطْلِيقَةٌ وَاحِدَةٌ وَأَنْتَ أَحَقُّ بِهَا"، قَالَ: فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِعُمَرَ، فَقَالَ:" لَوْ قُلْتُ غَيْرَ ذَلِكَ لَرَأَيْتُ أَنَّكِ لَمْ تُصِبْ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس تھا کہ ایک آدمی آیا اور اس نے کہا کہ اے ابو عبد الرحمن! میرے اور میری بیوی کے درمیان کچھ جھگڑا ہوا، اس نے مجھے کہا کہ اگر تم اپنا معاملہ میرے ہاتھ میں دے دو تو تم دیکھنا کہ میں کیا کرتی ہں و؟ میں نے کہا کہ وہ تیرے ہاتھ ہے، پھر اس نے خود کو تین طلاقیں دے دیں۔ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ایک طلاق ہوئی، اور تم اس سے رجوع کرنے کے زیادہ حقدار ہو۔ وہ فرماتے ہیں کہ پھر میں نے اس کا تذکرہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر تم اس کے علاوہ کوئی اور بات کرتے تو میں سمجھتا کہ تم نے صحیح بات نہیں کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19078]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19078، ترقيم محمد عوامة 18397)
الحديث السابق → (18396) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (18398)