☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18396
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18396
حدیث نمبر: 18396 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، فِي رَجُلٍ جَعَلَ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِهَا , فَقَالَتْ: أَنْتَ طَالِقٌ ثَلَاثًا، قَالَ:" خَطَّأَ اللَّهُ نَوْءَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کا معاملہ اس کے ہاتھ میں دے دیا اور پھر عورت نے کہا کہ تجھے تین طلاقیں ہیں تو کیا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا کہ اللہ نے اس کی زبان پر غلط بات کو جاری کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19077]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19077، ترقيم محمد عوامة 18396)
پچھلی حدیث → (18395) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18397)