☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18389
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18389
حدیث نمبر: 18389 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، وَالزُّهْرِيِّ، قَالَا:" الْقَضَاءُ مَا قَضَتْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول رحمہ اللہ اور حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اختیار دیئے جانے کی صورت میں جو فیصلہ بیوی کرے وہی نافذ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19070]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19070، ترقيم محمد عوامة 18389)
پچھلی حدیث → (18388) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18390)