☽ 16 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 18379
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 18379
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إلَى عُمَرَ , فَقَالَ: إنِّي جَعَلْتُ أَمْرَ امْرَأَتِي بِيَدِهَا فَطَلَّقَتْ نَفْسَهَا ثَلَاثًا؟ فَقَالَ عُمَرُ لِعَبْدِ اللَّهِ: مَا تَقُولُ؟ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ:" أَرَاهَا وَاحِدَةً وَهُوَ أَمْلَكُ بِهَا"، فَقَالَ عُمَرُ: وَأَنَا أَيْضًا أَرَى ذَلِكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور اس نے کہا کہ میں نے اپنی بیوی کا معاملہ اس کے سپرد کردیا اور اس نے خود کو تین طلاقیں دے دیں، اب کیا حکم ہے؟ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا میرے خیال میں ایک طلاق ہوئی، اور آدمی بیوی سے رجوع کرنے کا زیادہ حق دار ہے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میری بھی رائے یہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19059]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19059، ترقيم محمد عوامة 18379)
الحديث السابق → (18378) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (18380)