☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18368
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18368
حدیث نمبر: 18368 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ آدَمَ، قَالَ: سَأَلْتُ مُحَمَّدَ بْنَ سِيرِينَ عَنِ الرَّجُلِ يُحَدِّثُ نَفْسَهُ بِالطَّلَاقِ، قَالَ:" لَيْسَ حَدِيثُ النَّفْسِ بِشَيْءٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن آدم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص بیوی کو دل میں طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ دل میں کی گئی بات کا کوئی اعتبار نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19046]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19046، ترقيم محمد عوامة 18368)
پچھلی حدیث → (18367) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18369)