☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18367
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18367
حدیث نمبر: 18367 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، وَالْحَسَنِ , أَنَّهُمَا قَالَا: " حَدِيثُ النَّفْسِ بِالطَّلَاقِ لَيْسَ بِشَيْءٍ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ دل میں طلاق دینا کوئی چیز نہیں۔ ابن سیرین رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ اگر اس سے سوال نہ کیا جائے تو زیادہ اچھی بات ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19044]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19044، ترقيم محمد عوامة 18367)
پچھلی حدیث → (18366) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18368)