☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18343
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18343
حدیث نمبر: 18343 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ سَيَّارٍ، قَالَ: قُلْتُ لِلشَّعْبِيِّ: " إنَّهُمْ يَزْعُمُونَ أَنَّكَ لَا تَرَى طَلَاقَ الْمُكْرَهِ شَيْئًا؟ قَالَ: إنَّهُمْ يَكْذِبُونَ عَلَيَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سیار رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے کہا کہ لوگ آپ کے بارے میں کہتے ہیں کہ آپ مجبور کئے گئے شخص کی طلاق کو درست نہیں سمجھتے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ مجھ پر جھوٹ گھڑتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19019]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19019، ترقيم محمد عوامة 18343)
پچھلی حدیث → (18342) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18344)