☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18319
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18319
حدیث نمبر: 18319 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق کا مقدم اور مؤخر کرنا ایک جیسا ہے، جب اسے کلام کے ساتھ ملا کرلائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18992]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18992، ترقيم محمد عوامة 18319)
پچھلی حدیث → (18318) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18320)