حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق کا مقدم اور مؤخر کرنا ایک جیسا ہے، جب اسے کلام کے ساتھ ملا کرلائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18992]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18992، ترقيم محمد عوامة 18319)